کرکٹ

قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے

قومی کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں مایوس کن کار کر دگی پر سوال اٹھنے لگے میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری سیریز میں پاکستان کی کارگردگی مایوس کن رہی، لگاتار تین میچز میں قومی ٹیم کی شکست نے اس کی کارگردگی اور سرفراز کی کپتانی پر سوال کرنے شروع کر دیئے۔ گزشتہ تین میچز میں اگر بیٹسمینوں ...

مزید پڑھیں »

عرفان نے امریکہ میں باسکٹ بال لیگ کھیلنے کی پیشکش مسترد کردی

کراچی: قومی ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بالرمحمد عرفان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں امریکا میں باسکٹ بال لیگ کھیلنے کی دعوت ملی تھی جسے انہوں نے مسترد کر دیا۔ کراچی میں ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کپ کے فائنل کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عرفان کا کہنا تھا کہ انہیں امریکی باسکٹ بال فیڈریشن کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

اٹیکرز الیون کو سخت مقابلے کے بعد شکست

شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد نے اٹیکرز الیون راولپنڈی کو ایک سخت مقابلے کے بعد چار وکٹوں سے ہرا دیا۔کیپیٹل جمخانہ کرکٹ گرائونڈاسلام آباد میں کھیلے گئے میچ اٹیکرز الیون کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔اٹیکرز الیون کی پوری ٹیم 24ویں اوورز میں 124رنز بناکرآئوٹ ہوگئی۔اٹیکرز الیون کی طرف سے شہباز، دانش ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ’گلوبل زلمی لیگ‘ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چیمپئین پشاور زلمی نے اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگ ’گلوبل زلمی لیگ‘ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ لیگ میں دنیا بھر میں موجود پشاور زلمی کے فینز اور باصلاحیت کرکٹرز زلمی کے بینر تلے جمع ہوکر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔ پشاور زلمی نے گزشتہ سال 10 غیر ملکی زلمی ٹیموں پر مشتمل زلمی ...

مزید پڑھیں »

چوتھے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن

نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن ، قومی کرکٹرز نے میچ کی بھرپور تیاری کی۔ کیویز کےخلاف چوتھے ون ڈے کی ہملٹن کے سیڈن پارک میں پاکستان کرکٹرز نےتیاری کی، پاکستان ٹیم آخری دو میچز جیت کر سیریز کو بہتر نوٹ پر ختم کرنے کی خواہاں ہے۔ پریکٹس سیشن میں بیٹنگ کی خامیاں ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کو کنڈیشنز سوٹ نہیں کر رہی ہیں،آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے شکست کی معذرت تو پیش نہیں کی البتہ یہ ضرور کہہ دیا کہ پاکستان ٹیم کو نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز سوٹ نہیں کر رہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑی ٹی 20 کھیلتے آرہے ہیں، سری لنکا کے بعد 50 اوورز کی کرکٹ نہیں کھیلے ،اورکم باؤنس وکٹوں پر کھیلتے آ ...

مزید پڑھیں »

جیسن رائے کی دھواں دھار اننگز،آسڑیلیا چاروں شانے چت

فارمیٹ کی تبدیلی نے انگلینڈ کی قسمت بھی بدل دی۔ ایشز سیریز میں چار صفر سے ناکام انگلش ٹیم نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔ میلبرن میں ایان مورگن الیون کی دھوم مچ گئی۔ انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں کامیابی حاصل کر لی۔ مہمان ٹیم نے تین سو پانچ رنز ...

مزید پڑھیں »

قومی ڈپارٹمنٹل ون ڈے کرکٹ کپ:یونائیٹڈ بینک نے ٹائٹل جیت لیا

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) نے قومی ڈپارٹمنٹل ون ڈے کرکٹ کپ کے فیصلہ کن معرکے میں واپڈا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ یو بی ایل کی ٹیم نے 219 رنز کا ہدف 43 اووز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا جب کہ صہیب مقصود 63 اور شان مسعود 59 رنز ...

مزید پڑھیں »

یونس خان کا سرفراز کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پے در پے شکست کے بعد سرفراز احمد کو مشورہ دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ سرفراز کو خود پرفارم کرنا ہوگا کیوں کہ کپتان پرفارم کرتا ہے تو ٹیم بھی پرفارم کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ  یہی ...

مزید پڑھیں »

کنڈیشنز کو شکست کا جواز بنانا درست نہیں،انضمام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضام الحق کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز مختلف ضرور ہیں مگر اس کو شکست کا جواز بنانا درست نہیں ہے۔ یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ میں 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے ابتدائی 3 میچز میں شکست سے دوچار ہوکر سیریز گنوا چکی ہے۔ قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!