روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 مئی, 2024

کراچی، لاہور اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم۔ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات جلد لینے کی ہدایت پہلے ہی تاخیر ہو چکی ہے۔ اپ گریڈیشن کے کام کو بلاتاخیر آگے بڑھا جائے۔محسن نقوی۔3 رکنی کمیٹی تشکیل بکسز میں سٹرکچرل تبدیلیاں کی جائیں گی ۔ سہولتوں کو بہتر بنایا ...

مزید پڑھیں »

زون چھ گرین نے خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

زون چھ گرین نے خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔” ہم نے اپنے دور میں کراچی کے لیے بہترین گراؤنڈز بناکر دیئے ۔” مصطفیٰ کمال کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ہم نے اپنے دور میں کراچی کے لیے بہترین گراؤنڈز بنا کر دیئے جس میں فلڈ لائٹس بھی لگا کر سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور کھیلوں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی سالانہ رینکنگ ؛ آسٹریلیا دنیا کی نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹس کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔  آسٹریلیا  دنیا کی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم بن گئی ہے۔ آئی سی سی رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اور بھارت کی دوسرے پوزیشن ہے جبکہ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں چھٹی پوزیشن ہے، اسی طرح ون ڈے کی سالانہ رینکنگ میں بھارت ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈکپ ؛ ویسٹ انڈیز اور امریکا کا اپنے اپنے اسکواڈز کا اعلان

گزشتہ روز آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان ممالک ویسٹ انڈیز اور امریکا نے اپنے اپنے اسکواڈز کا اعلان کیا، تاہم امریکی اسکواڈ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں سابق کیوی کرکٹر کورے اینڈرسن کو میگا ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کا موقع فراہم کیا۔ سابق کیوی کرکٹر سال 2015 کے ورلڈکپ اسکواڈ میں نیوزی لینڈ کی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے ; پولیس لائن گرائونڈ ایبٹ آباد میں تقریب منعقد ہوگی.

ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے ; پولیس لائن گرائونڈ ایبٹ آباد میں تقریب منعقد ہوگی. ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان خان نے کہا ہے کہ 7مئی بروز منگل ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے کے حوالے سے پولیس لائن گرائونڈ ایبٹ آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوگی جسکے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام ہونگے مقابلوں میں میں شاٹ ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے کوچنگ اسٹاف کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا۔ آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی، بعدازاں قومی ٹیم 22 مئی سے 30 مئی تک انگلینڈ کیخلاف 4 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ سابق فاسٹ بالر اظہر ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری اسپورٹس جلال الدین مہر نے ضلع وسطی کا دورہ کیا۔

سیکرٹری اسپورٹس جلال الدین مہر نے ضلع وسطی کا دورہ کیا۔  ڈسٹرکٹ آفیسر سینٹرل ہاجرہ نواب ڈسٹرکٹ سینٹرل کے 3 کمپلیکس، جس میں ایس ایس بی کمپلیکس ناظم آباد، گلبرگ اور نیو کراچی کا بھی دورہ کیا اور تزئین و آرائش کا کام فوری طور پر کروانے کی مکمل یاقین دہانی کی ہے۔ سیکرٹری اسپورٹس جلال الدین مہر کراچی (اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور شاہ زیب رند کا جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ

باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹ چیمپئن شاہ زیب رند نے ہفتہ کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا۔ راولپنڈی، 4 مئی 2024: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) کے مطابق باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپیئن شاہ زیب رند نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں منعقدہ اجلاس میں سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن بلان کا جائزہ لیا گیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم۔ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات جلد لینے کی ہدایت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاریاں شروع کر دیں

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاریاں شروع کر دیں قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کر رہے ہیں کھلاڑیوں کی فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے ساتھ نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس پریکٹس سیشن کے اختتام پر کرکٹرز میڈیا ڈے میں شرکت کریں گے پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار اور پیر کو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!