11 جولائی, 2018
444 نظارے
وارکشائر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نےفائنل میں انگلینڈ کو 45رنز سے شکست دے کر ڈس ایبلڈ ٹی 20ٹرائی سیریز جیت لی ۔انگلینڈ نے فائنل میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوور ز میں7وکٹوں پر 189رنز بنائے ۔جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 144رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2018
453 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اینڈی رچرڈز کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ اور بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا۔اینڈی رچرڈز کوئنز لینڈ فائر اینڈ برسبین ہیٹ کے ساتھ ہیڈ کوچ کے طور پر بھی کام کرچکے ہیں اور انہیں قومی ٹیم کی بیٹنگ میں بہتری کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔وہ ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2018
554 نظارے
بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے نے پاکستان کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں 3 نئے کھلاڑیوں لیام روچ، تناشے کامن ہوکموے اور ریان مرے کو شامل کیا گیا ہے۔اہم کھلاڑیوں کی عدم دستیابی جیسے مسائل سے دوچار زمبابوین ٹیم مزید مشکلات کا شکار ہو گئی ہے اور ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2018
596 نظارے
لاہور(جی سی این رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے سوشل میڈیا پر اپنی موت کے حوالے سے زیر گردش خبروں پر گہرے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو سوشل میڈیا پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ پاکستان کے سابق نامور آل راؤنڈر ایک کار حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہو گئے ہیں۔تاہم ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2018
1,337 نظارے
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹر رنگنا ہیراتھ نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا پلان تر تیب دیدیا۔ نومبر میں انگلینڈ کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز انکے کیریئر کا فل اسٹاپ ہوگی،اس وقت تک وہ اپنے ملک کے لئے ہر ٹیسٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔ اس طرح وہ کیریئر کا اختتام 100 میچوں کے ساتھ نہیں بلکہ 95 ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2018
425 نظارے
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ بورڈ مالی بحران کا شکار ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستانی ٹیم کی بولاوایو سے روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔ مالی بحران کی وجہ سے زمبابوے کرکٹ کھلاڑیوں اور اپنے ملازمین کو بھی بروقت ادائیگی نہیں کر پار ہی ہے۔ زمبابوے کی ٹیم پیر کو بولاوایو پہنچ گئی اور منگل ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2018
448 نظارے
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم نے منگل کو زمبابوے کے شہر ہرارے میں پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے لئے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بولاوایو میں ہوٹل بکنگ کا تنازع ختم ہوگیا ہے اور پاکستانی ٹیم اب جمعرات کو ہرارے سے بولاوایو جائے گی۔ جمعے کو پہلا ون ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
446 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ااور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے ڈیموں کیلئے قائم فنڈز کیلئے پانچ لاکھ کے عطیہ کا اعلان کر دیا۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ملک میں ڈیمز کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، پانی کیلئے چیف جسٹس اور پاک فوج کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
400 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں اس وقت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئینٹی انٹرنیشنل رینکنگ میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں لیکن دونوں ملکوں کے شائقین پاکستان اور بھارت کو کرکٹ کے سب سے مقبول فارمیٹ میں آمنے سامنے دیکھنے سے محروم ہیں۔کروڑوں شائقین دنیا کی ان ٹاپ ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2018
483 نظارے
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کے سابق کرکٹر محمد کیف کو پاکستان ٹیم اور فخرزمان کی تعریف مہنگی پڑگئی۔زمبابوے میں کھیلی گئی ٹرائنگولر سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا پرکامیابی کے بعد کیف نے ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز فائنل میں کامیابی پر مبارکباد پاکستان، ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، خاص طور پر ...
مزید پڑھیں »