ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پوائنٹس سسٹم اراکین کے سامنے پیش
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے عالمی کپ دو ہزار انیس کے بعد شروع ہونے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پوائنٹس سسٹم اراکین کے سامنے پیش کردیا جس میں ہر سیریز کے دوران کوئی ٹیم زیادہ سے زیادہ 120پوائنٹس حاصل کر سکے گی اس طرح ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر ایک سائیکل کے دوران چھ سیریز کے دوران ...
مزید پڑھیں »