کرکٹ

سال 2017،پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کارکردگی اچھی نہ رہی

سال 2017میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی ٹیسٹ میچز میں زیادہ بہتر نہ رہی تاہم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز میں ٹیم نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔پاکستان کی ٹیم نے رواں سال مجموعی طور پر چھ ٹیسٹ میچز کھیلے جس میں دو میں فتح حاصل کی اور چار میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ،سال ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی شاہینوں نے کیویز دیس کیلئے اڑان بھرلی

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم وکٹ کیپر سرفراز احمد کی قیاد ت میں بلند عزائم کے ساتھ نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد قوم کی امیدیں بہت بڑھ چکی ہیں اور شائقین کے اس مان کا خیال رکھنا اب کھلاڑیوں کا فرض ہے ۔فاسٹ باؤلر محمد عامر سمیت دیگر کھلاڑی پر عزم ہیں ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم سے چائے پر ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کے دورے پر جانے والے اسکواڈ سے چائے پر ملاقات کی ، اس موقع پر اُنہوں نے ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والی اس ملاقات میں کھلاڑیوں کے علاوہ ٹیم مینجمنٹ کے اراکین بھی موجود ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کی تاریخ کے پہلے 4 روزہ ٹیسٹ میچ کا فیصلہ 2 دن میں

کرکٹ کی تاریخ کے پہلے 4 روزہ ٹیسٹ میچ کا فیصلہ 2 دن میں ہی ہوگیا ،جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو اننگز اور 120 رنز سے شکست دیدی۔ پورٹ الزبتھ میں کھیلئے گئے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن زمبابوے نے 30رنز 4آوٹ پر اننگز شروع کی لیکن پوری ٹیم 68رنز پر سمٹ گئی ۔ جنوبی افریقہ نے مہمان ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم جنوری میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی

بھارتی کرکٹ ٹیم جنوری میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ، چھ ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 سے 9 جنوری تک کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا جبکہ ون ڈے سیریز کا آغاز یکم فروری سے ...

مزید پڑھیں »

ایشز سیریز:جیمز اینڈرسن نے وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی

انگلش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والے آٹھویں انگلش بائولر بن گئے ہیں، انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے چوتھے ایشز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ایک وکٹ لیکر کارنامہ انجام دیا۔گذشتہ روز کینگروزکے خلاف شروع ہونے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹی ٹونٹی جمعہ کو

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو نیلسن میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ یکم جنوری 2018 کو کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 3 جنوری کو کھیلا جائیگا۔اس سے قبل کیویز ٹیم ...

مزید پڑھیں »

میلبورن ٹیسٹ،ایلسٹر کک کی سنچری،انگلینڈ کی میچ میں واپسی

میلبورن:ایلسڑ کک کی شاندار ناقابل شکست سنچری کی بدولت انگلینڈ نے میلبورن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنالئے، ایلسٹر کک نے ناقابل شکست 104 رنز بنائے، اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 327 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی تھی، ڈیوڈ وارنر 103، سمتھ 76 اور مارش 61 رنز کے ...

مزید پڑھیں »

تازہ ترین ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ:پاکستانی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر

پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، بھارتی ٹیم سری لنکا کو ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد تین درجے ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئی، پاکستان کے عماد وسیم دنیا کے نمبر ایک بائولر بن گئے، بلے بازوں میں آسٹریلیا کے ایرون ...

مزید پڑھیں »

چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئین شپ کا آغاز یکم جنوری سے

کراچی ۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و صدر پی ڈی سی اے راشد لطیف نے اعلان کیا ہے کہ پی ڈی سی اے کے زیر اہتمام اور پی سی بی کے تعاون و اجازت سے چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی-ٹوٹینٹی کرکٹ چیمپئین شپ کا آغاز یکم جنوری بروز پیر سے بیک وقت راشد لطف اکیڈمی گلبرگ اور ٹی ایم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!