دورہ انگلینڈ،نوجوان ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن،انضمام
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم توقعات پر پورا اتری۔نجی ٹی وی چینل سے خصوصی بات کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں تین ٹیسٹ میچز کے لئے نوجوان ٹیم بھیجی جس کی وجہ سے بڑی تنقید ...
مزید پڑھیں »