شعیب ملک کب ریٹائر ہو رہے ہیں؟تہلکہ خیز اعلان آگیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ 2019 کا ورلڈ کپ ون ڈے کیرئیر کا آخری ایونٹ ہوگا۔ویڈیو پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ 2019 ورلڈ کپ ان کے کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلتے رہیں گے اور خواہش ہے ...
مزید پڑھیں »