کرکٹ
سپن بولرز کا سکلز ڈیویلپمنٹ پروگرام کیمپ 2 سے 12 مئی تک لاہور میں ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کے زیر اہتمام اسپن بولرز کا سکلز ڈیویلپمنٹ پروگرام کیمپ 2 سے 12 مئی تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا، اسپنرز کا انتخاب ریموٹ ایریا سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز سے کیا گیا ہے، اعلان کردہ اسپنرز میں عبداللطیف طاہر، ابرارخان، وسیم ظفر، محمد ایوب، صلاح الدین، معزز خان ، ایم جنید، محمد عامر، ...
مزید پڑھیں »کامران اکمل نے ظہیر عباس کا ریکارڈ توڑ دیا
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانیکا ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے پاکستان ون ڈے کپ میں کامران اکمل نے فاٹا کی جانب سے خیبر پختونخوا ...
مزید پڑھیں »خاتون کرکٹر ثنا میر ماہر خان پر برس پڑیں کیا کچھ کہہ دیا آپ دنگ رہ جائینگے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ویمن قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورتی کے بناوٹی اور غیر حقیقی معیار کی ترویج کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت نظرآنے کیلئے گوری رنگت اور چمکدار جلد کی اشتہار میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ختم کردی گئی
کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیوچر ٹور پروگرام 2019 تا 2023 پر تمام رکن ممالک نے دستخط کردیے ہیں جس کے تحت 2021 میں شیڈول چیمپینز ٹرافی ختم کر دی گئی اور اس کی جگہ ورلڈ ٹی ٹوئٹی نے لے لی ہے۔کولکتہ میں آئی سی سی اجلاس میں 2019 تا 2023 فیوچر ٹور پروگرام ترتیب ...
مزید پڑھیں »پاکستان ون ڈے کپ،،پنجاب کی شاندار جیت
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ کے افتتاحی میچ میں پنجاب نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ بلوچستان کے کپتان احمد شہزاد نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50اوورز میں محض تین وکٹوں پر365رنز بناڈالے وکٹ کیپر بلے باز بسم اللہ خان نے14چوکوں کی مددسے106رنز اور احمد شہزاد نے 95رنز کی اننگز ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل،،دھونی کے ناقابل شکست70رنز،،چنائی سپر کنگز ٹاپ پر
بنگلور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل سیزن گیارہ کے 24 ویں میچ میں مہندر سنگھ دھونی نے کپتان کی ذمہ داری نبھاتے ہوئے چنئی سپرکنگز کو ٹاپ پر پہنچا دیا،وہ ناقابل شکست 70رنزبنا کرمرد میدان قرار پائے،رائل چیلنجرز بنگلورکو پانچ وکٹوں سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر چنئی سپر کنگز نے رائل چیلنجرز ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بالرمحمد عامر انگلینڈ پہنچ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بالر محمد عامر نے گزشتہ روز صبح لاہور سے انگلینڈ کیلئے روانگی کے بعد کینٹربری پہنچ کر قومی اسکواڈ جوائن کرلیا۔ ویزے میں تاخیر کے سبب محمد عامر قومی ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ نہیں جا سکے تھے تاہم اب انہوں نے ٹیم کے دیگر ساتھیوں کو جوائن کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں »پاکستان کو ہوم میچز کی میزبانی کیلئے ملائیشیا کا گرین سگنل
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کو اپنے ہوم میچز کی میزبانی کیلئے ملائیشیا کی جانب سے گرین سگنل مل گیا ہے اور ملائیشین کرکٹ ایسوسی ایشن کے حکام پاکستان کے انٹرنیشنل میچوں کے علاوہ پی ایس ایل کے مقابلوں کی میزبانی کیلئے بھی پرجوش ہیں۔ایم سی اے کے صدر مہندا ولیپورم کے مطابق ملائیشیا میں کرکٹ کیلئے مضبوط انفرااسٹرکچر موجود ہے اور ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول آگیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 16 جون کو اولڈ ٹریفورڈ میں ہوگا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میگا ایونٹ کا باضاطہ شیڈول کل جاری کرے گا۔تفصیلات کے مطابق 50 اوورز کے کرکٹ ورلڈ کپ کا انعقاد آئندہ برس 30مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ اور ویلز میں ہوگا اور یہ ...
مزید پڑھیں »