فاسٹ بالرمحمد عامر انگلینڈ پہنچ گئے


لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بالر محمد عامر نے گزشتہ روز صبح لاہور سے انگلینڈ کیلئے روانگی کے بعد کینٹربری پہنچ کر قومی اسکواڈ جوائن کرلیا۔ ویزے میں تاخیر کے سبب محمد عامر قومی ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ نہیں جا سکے تھے تاہم اب انہوں نے ٹیم کے دیگر ساتھیوں کو جوائن کرلیا ہے۔
error: Content is protected !!