کلارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی خبروں کی تردید کردی
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں دوبارہ واپسی کی خبروں کی تردید کردی۔مائیکل کلارک نے تصدیق کی کہ انہوں نے کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو جیمز سدرلینڈ کو بال ٹیمپرنگ اسکینڈل منظرعام پر آنے کے بعد کرکٹ کے معاملات میں معاونت کے حوالے سے پیغام بھجوایا تھا۔مائیکل کلارک کے پیغام کو بعض ...
مزید پڑھیں »