پاکستان سپر لیگ کا فائنل،،،کون سی بڑی شخصیت فائنل دیکھنے جا رہی ہے؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کل کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ فائنل جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی کو دیکھنے کیلئے پاکستان وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کراچی جائینگے، وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی ہونگے، ذرائع کے مطابق فائنل میچ کے مہمان خصوصی بھی وزیراعظم ہی ہونگے۔
مزید پڑھیں »