قلندرز اور کنگز کا میچ ، امپائرز کے فیصلوں نے نیا تنازع کھڑا کردیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ میں امپائرز کے فیصلوں نے نیا تنازع کھڑا کردیا، نوبال پر بننے والا رن نہ دئیے جانے پر قوانین کی بحث چھڑ گئی، فرنچائز نے معاملہ ٹیکنیکل کمیٹی میں لے جانے کا اشارہ دے دیا ۔ امپائرز کا کہنا تھا کہ کیونکہ نوبال فیلڈ امپائر نے نہیں دی اس لئے قانون ...
مزید پڑھیں »