بھارت سے میچز کے لئے ہم آخری وقت تک لڑیں گے،نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے فیوچر ٹوور پروگرام (ایف ٹی پی) میں بھارت سے کھیلنا منافع کا معاملہ ہے، پاکستان سوپر لیگ (پی ایس ایل ) کا فائنل کراچی میں ہوگا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ بھارت سے میچز کے ...
مزید پڑھیں »