قائداعظم ٹرافی کے پانچویں اور آخری راؤنڈ کا اختتام۔
قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد ۔ ایبٹ آباد۔ سیالکوٹ ۔بہاولپور اور پشاور کی کامیابی۔ ٹیسٹ فاسٹ بالر محمد علی کی میچ میں 9 وکٹیں۔ لاہور وائٹس۔ پشاور اور سیالکوٹ نے سہ فریقی مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ محمد علی ۔ مہران سانول اور آفتاب احمد کی اننگز میں پانچ پانچ وکٹیں۔ سیالکوٹ کے محمد علی کی کراچی بلوز کے خلاف ...
مزید پڑھیں »