دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز پہلی اننگز میں287 رنز بناکر آؤٹ
دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز پہلی اننگز میں287 رنز بناکر آؤٹ ۔ ونوجا ساہن کی پانچ وکٹیں۔ سری لنکا اے نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 157 رنز بنالیے۔ دنوشا اور رتنائیکے کی نصف سنچریاں۔ ——————————— راولپنڈی 20 نومبر۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز ، سری لنکا اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے تیسرے دن اپنی پہلی ...
مزید پڑھیں »