ٹیسٹ رینکنگ، سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، بابر اعظم ، رضوان کی تنزلی
آئی سی سی کی کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی تنزلی ہو گئی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کے مارنوس لابوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ دو درجے ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ ...
مزید پڑھیں »