ملتان ٹیسٹ، پاکستان کی ٹیم میں تین تبدیلیاں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس انگلش ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور انگلش ٹیم نے 9.3 اوورز میں 42 رنز بنائے ہیں جبکہ اس کی ایک وکٹ گری ہے، زاک کرالے انیس رنز بنانے کے بعد اپنا ...
مزید پڑھیں »