افتخار احمد کی ٹی ٹین لیگ میں چھکے چوکوںکی برسات
قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے متحدہ عرب امارات کی ٹی10 لیگ میں دھواں دھار انٹری دے ڈالی۔ بنگلا ٹائیگرز کی نمائندگی کرتے ہوئے افتخار احمد نے 5 چوکوں اور 8 چھکوں کی مدد سے 30 گیندوں پر 83 رنز بنا ڈالے۔ افتخار احمد نے سب سے زیادہ رنز انگلینڈ کے بالر رچرڈ گلیسن کے 2 اوورز ...
مزید پڑھیں »