شاہد آفریدی کا بیٹنگ آرڈر سے متعلق بابر اعظم کو مشورہ
سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹاپ آرڈر سے متعلق مشورہ دیا ہے۔شاہد آفریدی نے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر ٹوئٹر پر بابر اعظم کو مینشن کیا اور ان کے لیے پیغام جاری کیا۔ سابق کپتان نے لکھا ‘پاکستانی ٹیم کو ٹاپ آرڈر میں پاور ہٹر ...
مزید پڑھیں »