کرکٹ

عاقب جاوید نے وقار یونس کو کیا مشورہ دیا ہے؟

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستعفی ہونے والے بولنگ کوچ وقار یونس کو مشورہ دیا ہے کہ اب وہ دوبارہ کمنٹری کرنے کے بجائے پہلے کوچنگ سیکھیں۔عاقب جاوید نے کہا کہ وقار یونس جب بھی کوچنگ سے ہٹے ہیں انہوں نے دوبارہ کمنٹری ...

مزید پڑھیں »

ہمیں نڈر اور جارحانہ کرکٹ کھیلنی ہے، ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور وقار یونس کے بارے میں بھاگ جانے کا لفظ استعمال کرنا تھوڑا سخت ہے، ایسے نہیں کہنا چاہیئے، دونوں کوچز کے مستعفی ہونے پر بات نہیں کروں گا۔ثقلین مشتاق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جو کل ہوا اس پر نہیں آنے والے کل ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اوپنر شیکھر دھون اور اہلیہ میں علیحدگی

بھارت کے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔کرکٹر کی اہلیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنی طلاق سے متعلق اطلاع دی۔ انسٹاگرام پوسٹ میں عائشہ مکھرجی نے لکھا کہ ’جب تک مجھے دو بار طلاق نہیں ہوئی میں سمجھتی تھی کہ یہ ...

مزید پڑھیں »

لازم ہے کہ ہم سب مل کر اس سکواڈ کو مستحکم کریں ،وسیم خان

نیوزی لینڈ، انگلینڈ کیخلاف سیریز اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد سے پاکستان کرکٹ ٹیم میں سلیکشن سے متعلق نئے تنازعے نے جنم لیا ہے تاہم اب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’ہمیں ...

مزید پڑھیں »

چیف سلیکٹر صاحب کیا ورلڈ کپ سکواڈ ایسا ہوتا ہے؟

اختر علی خانپاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کی سربراہی میں ہوم گرائونڈ پر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اور پھر رواں سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے،ابھی ٹیم کے اعلان کے حوالے سے چہ مگوئیاں جاری تھیں ...

مزید پڑھیں »

جادوگر لیگ سپنر عبدالقادر کو بچھڑے دو سال بیت گئے

دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر کو بچھڑے دو سال بیت گئے، لیکن لیجنڈری بولر کی جادوئی لیگ اسپن بولنگ اور بیباک تبصروں کو نہیں بھلایا جا سکتا۔ دنیائے کرکٹ میں اسپن باؤلنگ کو بلندیوں پر پہنچانے والے لیگ اسپنر عبدالقادر کی آج دوسری برسی ہے، عبدالقادر 6 ستمبر 2019 کو حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث 64 برس ...

مزید پڑھیں »

قومی ون ڈے سکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ رپورٹ منفی آگئی

پاکستان ون ڈے اسکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ رپورٹ منفی آگئی، قومی اسکواڈ کے ارکان کی گزشتہ روز اپنے اپنے شہروں میں کورونا ٹیسٹنگ ہوئی تھی۔ ون ڈے اسکواڈ کے ارکان 8 ستمبر کو اسلام آباد میں اکٹھے ہوں گے۔ کھلاڑیوں کی کل نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں متوقع چیئرمین رمیز راجا سے ملاقات شیڈول ہے۔ رمیز راجا نے ون ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم کو شکست دیدی

بھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں 157 رنز سے شکست دے کر  سیریز میں 1- 2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔  اوول میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور  بھارت نے  پہلی اننگز میں 191 رنز اسکور کیے۔ بھارت کی جانب سے کپتان کوہلی نے 50 اور ٹھاکر نے 57 ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کی 13 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی 19 ٹیموں کا اعلان

بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے ماتحت 13 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے. یہ تمام ٹیمیں 9 سے 23 ستمبر تک جاری رہنے والے انٹر سٹی انڈر 19 50 اوورز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی. کے پی کے علاوہ باقی تمام ایسوسی ایشنز میں یہ ٹورنامنٹ پانچ ستمبر سے شروع ہوچکا ہے. ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ماہِ اگست کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کو بھی نامزد کیا ہے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف بہترین کارکردگی پیش کرنے پر شاہین آفریدی کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کیا گیا۔ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ کی سیریز میں مین آف دی میچ اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!