آصف علی اور فرید احمد کے معاملے کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئے، محمد یوسف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ جس کھلاڑی کو جو رول مل رہا ہے وہ اسے بہترین طریقے سے ادا کر رہا ہے۔شارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا یہ چیز بہت اچھی ہے کہ ہر کھلاڑی صورت حال کے مطابق کھیل رہا ہے۔ان کا کہنا تھا نسیم شاہ کی ...
مزید پڑھیں »