ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے بھی سکواڈ کا اعلان کردیا
جنوبی افریقا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پروٹیز نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔جنوبی افریقا بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ٹرسٹن اسٹیبس ورلڈکپ سے اپنا ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کا ڈیبیو کرینگے جبکہ ...
مزید پڑھیں »