30 جولائی, 2022
322 نظارے
رمیز راجہ نے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کو کم ٹیسٹ میچز ملنے کا ملبہ سابق بورڈ حکام پر ڈال دیا۔نئے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کے صرف 29 ٹیسٹ ہونے کے حوالے سے رمیز راجہ نے کہا کہ یہ تو گذشتہ 3 برس سے تیار ہو رہا ہے، ابھی حتمی شکل سامنے آئی، ہمارے پاس لڑنے کی گنجائش بہت ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2022
383 نظارے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بڑے زبردست پلیئرز ملے اور اس کا آغاز بڑا اچھا رہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کے پی ایل کا دوسرا سیزن بھی کامیاب ہوگا، کوشش کروں گا بیٹنگ میں ایکشن دکھاؤں۔ سابق کپتان کا کہنا ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2022
293 نظارے
قومی کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ میں ان کی جگہ نہیں بنتی۔ باغ سٹالینز کے آئیکن پلیئر کامران اکمل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کیلیے شائقین کرکٹ بہت پرجوش دکھائی دے رہے ہیں،کے پی ایل کا سوچاہے، اس ایونٹ میں اچھی کرکٹ کھیل کر ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2022
310 نظارے
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم کاآغاز مایوس کن رہا اور اسے بارباڈوس کی ٹیم کے ہاتھوں پہلے ہی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے،بارباڈوس کی ٹیم نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو پندرہ رنز سے شکست دیدی، پاکستانی ٹیم کی کپتان بسمہ نے ٹاس جیت کر پہلے بارباڈوس کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2022
308 نظارے
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی بھارت کو مل گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی بھارت کو ملنے کی تصدیق کردی۔بی سی سی آئی نے آئی سی سی کے سالانہ کنونشن کے دوران میگا ایونٹ کی بولی جیت لی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ ہم آئی ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2022
567 نظارے
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز آج 29 جولائی بروز جمعہ کو بارباڈوس کے خلاف میچ سے کرے گی ۔ جمعہ کو ایجبسٹن میں بارباڈوس کے مدمقابل آنے کے بعد قومی خواتین کرکٹ ٹیم 31 جولائی بروز اتوار کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔ ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2022
321 نظارے
پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے انہتائی خوبصورت مقام پر ہونیوالی زلمی مدرسہ لیگ کا پانچویں ایڈیشن گلگت وارئیرز نے جیت لیا فائنل میں گلگت وارئیرز نے اسکردو ٹائیگرز کو پیتیس رنز سے ہرادیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گلگت وارئیرز نے آٹھ اوورز میں وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پانچ رنز بنائے جواب میں ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2022
382 نظارے
دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا، روٹرڈم روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 6 سے 11 اگست سے تک لاہور میں لگایا جائے گا۔تمام کھلاڑی 5 اگست کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں رپورٹ کریں گے، کیمپ میں طلب کردہ کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم لاہور اور این ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2022
303 نظارے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کا دورہ اچھا رہا، دوسرا ٹیسٹ میچ شفٹ ہونے سے زیادہ مشکل ہوئی جبکہ عبداللہ شفیق، آغا سلمان ، فاسٹ بولرز اور اسپنرز کی طرف سے بہت اچھی پرفارمنس رہی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کے دورے کے ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2022
361 نظارے
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کےسابق کپتانوں شاہد آفریدی ، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کے بعد اب پاکستانی نژاد جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کے جارحانہ مزاج بیٹر کولن منرو بھی پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں کے مینٹورز مقرر ہوگئے ہیں۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی ایڈیشن 4 سے 17 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »