14 جولائی, 2022
389 نظارے
ایڈیلیڈ اوول کے ہیڈ کیوریٹر، ڈیمیئن ہوف 15 جولائی بروز جمعہ کو لاہور پہنچیں گے۔ وہ 28 جولائی تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ اس دوران وہ کراچی، ملتان اور راولپنڈی بھی جائیں گے۔ معروف ڈیمیئن ہوف اس فیلڈ میں 26 سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ پاکستان کے ان چاروں شہروں میں موجود ٹیسٹ سینٹرز کی آؤٹ فیلڈ ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2022
338 نظارے
بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آؤٹ آف فارم ویرات کوہلی کو ٹیم سے باہر کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کپتان ویرات کوہلی کو دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے آرام دے دیا گیا ہے، ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی پہلے آؤٹ آف ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2022
537 نظارے
انگلینڈ کی سابق ویمن کرکٹر سارا ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ساتھ وکٹ کیپنگ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ٹوئٹر پر سارا ٹیلر کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی جس میں محمد رضوان کیچ کی پریکٹس کررہے ہیں۔سابق ویمن کرکٹر نے اپنی ٹوئٹ میں رضوان کو محنتی قراردیتے ہوئے لکھا کہ رضوان کے ساتھ کا م ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2022
366 نظارے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے بائولرز کی نئی عالمی درجہ بندی جاری کردی ہے جس کے مطابق انگلینڈ کیخلاف اپنے کیریئر کی بہترین بائولنگ کراتے ہوئے انیس رنز کے عوض چھ وکٹیں لینے والے بھارتی فاسٹ بائولر جسپریت بمرا پہلی پوزیشن پر آگئے ہیں، اعلان کردہ عالمی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ دوسری، پاکستان کے شاہین ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2022
306 نظارے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک روزہ میچوں کی ٹیموں کی نئی عالمی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق بھارت کی ٹیم انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں دس وکٹوں سے جیتنے کے بعد دوبارہ تیسری پوزیشن پر آگئی ہے جبکہ پاکستان کی ٹیم چوتھی پوزیشن پر چلی گئی ہے،یاد رہے کہ گزشتہ ماہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2022
348 نظارے
جنوبی افریقہ اگلے برس جنوری میں آسٹریلیا میں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز سے دستبردار ہو گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جنوبی افریقہ نے ون ڈے سیریز ری شیڈول کرنے کا کہا تھا، تاہم انٹرنیشنل کرکٹ میں مصروفیات کے باعث اسے متبادل تاریخیں نہ مل سکیں۔اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ون ڈے میچز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2022
328 نظارے
سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کرونارتنے نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے زیادہ مضبوط حریف ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 16 جولائی کو گال کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی سمیٹنے کے بعد ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2022
364 نظارے
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جو گزشتہ روز دورہ آئرلینڈ پر روانہ ہوئی تھی آج آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ پہنچ گئی ہے، قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کے بعد برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کریگی دورہ آئرلینڈ اور کامن ویلتھ گیمز پر جانے والی کرکٹرز میں بسمہ معروف(کپتان)، ایمن انور، عالیہ ریاض، انعم امین، عائشہ نسیم، ڈیانا ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2022
334 نظارے
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی میری اپنی خواہش پر ہوئی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے اپنی منگنی اور شادی سے متعلق بھی گفتگو کی ۔ دوران انٹرویو شاہین کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی اور رشتہ طے ہونے سے متعلق سوال کیا ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2022
333 نظارے
سابق کپتان وقار یونس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی اچھی کارکردگی کی امید ظاہر کی ہے۔آئی سی سی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اچھا چانس ہے اور قومی ٹیم اس ایونٹ میں اچھا کھیلے گی۔ انہوں نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »