سنیل گواسکر نوجوان کرکٹر عمران ملک سے متاثر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر بھارت کے نوجوان کرکٹر عمران ملک سے کافی متاثر نظر آرہے ہیں۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ آخری مرتبہ میں جس بھارتی نوجوان کھلاڑی کو دیکھ کر بہت پرجوش ہوا تھا وہ سچن ٹنڈولکر تھا اور اب عمران ملک جیسے نوجوان کو دیکھ کر پھر سے پرجوش ...
مزید پڑھیں »