ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ

پاکستان کے دورےپر آئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ ہوگئی، پی سی بی ترجمان کے مطابق ٹیم ملتان سے خصوصی طیارے کے ذریعے صبح اسلام آباد پہنچی جہاں سے اس نے اپنے دیس کی اڑان بھری،ون ڈتے سیریز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو کلین سوئپب کا سامنا کرناپڑا، ملتان کے سخت گرم نے مہمان کھلاڑیوں کو خاصا پریشان کیا، تاہم اس کے باوجود انہوں نے مضبوط حریف پاکستان کے خلاف عمدہ کھیل پیش کرنے کی ہرممکن کوشش کی،

error: Content is protected !!