میگا انٹرنیشنل ٹیپ بال ایونٹ کے سلسلے میں پانچ مدارس کے درمیان ٹیلنٹ ہنت کرکٹ ٹورنامنٹ
کراچی میں 20جون سے هونے والی میگا انٹرنیشنل ٹیپ بال ایونٹ کے سلسلے میں پانچ مدارس کے درمیان ٹیلنٹ ہنت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد عیدگاہ کرکٹ گراؤنڈ پر پر کیا گیا۔ کراچی میں عیدگاہ گراؤنڈ، ناظم آباد میں جاری ٹیلنٹ ہنٹ کے پروگرام کے تحت 20 جون سے هونے والی میگا انٹرنیشنل ٹیپ بال ایونٹ کے سلسلے میں پانچ ...
مزید پڑھیں »