میگا انٹرنیشنل ٹیپ بال ایونٹ کے سلسلے میں پانچ مدارس کے درمیان ٹیلنٹ ہنت کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی میں 20جون سے هونے والی میگا انٹرنیشنل ٹیپ بال ایونٹ کے سلسلے میں پانچ مدارس کے درمیان ٹیلنٹ ہنت کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد عیدگاہ کرکٹ گراؤنڈ پر پر کیا گیا۔

 

کراچی میں عیدگاہ گراؤنڈ، ناظم آباد میں جاری ٹیلنٹ ہنٹ کے پروگرام کے تحت 20 جون سے هونے والی میگا انٹرنیشنل ٹیپ بال ایونٹ کے سلسلے میں پانچ مدارس کے درمیان ٹیلنٹ ہٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر ٹورنامنٹ کے روح رواں جاوید علی کا کہنا تھا کہ اس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت جوکھلاڑی اچھے کھیل کا مظاہرہ کرے گا۔اس کھلاڑی کو کس ایک ٹیم میں کھیلنے کا موقع ملےگا۔

 

ٹورنامنٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی (Brig) الطاف احمد (Sec Comd SCR) اور ان کے ساتھ (Lt Col) وقاص شاہد (33 Wing Comd) اور ڈپٹی کمشنر طحہ سلیم نے تمام کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم كیے۔

error: Content is protected !!