ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے حارث رئوف کا دفاع کرنا غلط ہے، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے مابین میچ میں حارث رئوف کے کامران غلام کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی حارث سے جب بھی ملاقات ہوئی وہ بہترین رہی، حارث سادہ سے بندہ ہے اور اس کی بولنگ ...
مزید پڑھیں »