خیبرپختونخوا وائٹس نے نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا
ملتان میں کھیلے گئے نیشنل انڈر 16ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا وائٹس نے سدرن پنجاب بلیوز کو 106 رنز سے شکست دے دی۔ خیبرپختونخوا کرکٹ ایسوسی ایشن کا ڈومیسٹک سیزن 22-2021 میں یہ لگاتار پانچواں ٹائٹل ہے۔ وہ اس سے قبل رواں سیزن میں کھیلے گئے نیشنل ٹی ٹونٹی، قائداعظم ٹرافی، نیشنل انڈر19 ون ڈے کپ اور نیشنل ...
مزید پڑھیں »