پشاور ڈس ایبلڈ نے لاہور ڈس ایبلڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ،مومن خان مین آف دی میچ رہے
پشاور/کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پشاور ڈس ایبلڈ نے لاہور ڈس ایبلڈ کو 6وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ پشاور میں جمعہ کو کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں پشاور ڈس ایبلڈ نے لاہور ڈس ایبلڈ کو مکمل آٶٹ کلاس کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »