پہلے ون ڈے میچ سے قبل نیوزی لینڈ کا اہم کھلاڑی ان فٹ
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹام بلنڈل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وکٹ کیپر بیٹسمین بلنڈل ٹانگ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوئے۔ نیوزی لینڈ کے ٹی 20 اسکواڈ میں شامل ڈیرل میچل کو ون ڈے اسکواڈ میں ٹام بلنڈل ...
مزید پڑھیں »