سنٹرل پنجاب کرکٹ چیمپئین کی افتتاحی تقریب

سنٹرل پنجاب کرکٹ چیمپئین کی افتتاحی تقریب اقبال اسٹیڈیم میں ہوئی۔ کمشنر فیصل آباد ثاقب منان مہمان خصوصی تھے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد، اے ڈی سی خالد صاحب، اے سی سٹی ایوب بخاری، فوکل پرسن میاں ندیم احمد اور مسعود انور، کیئر ٹیکر نوید نذیر، سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان، کی بھی شرکت۔
آج اقبال اسٹیڈیم میں لاسال ہائی سکول اور گورنمنٹ ہائی سکول 226رب کی ٹیموں کا مقابلہ اقبال اسٹیڈیم اور اینجل انٹرنیشنل سکول اور گورنمنٹ ہائی سکول جڑانوالہ کا مقابلہ بوہڑاں والی گراؤنڈ میں ہورہا ہے۔ فائنل 26 ستمبر کو اقبال اسٹیڈیم میں ہوگا

error: Content is protected !!