ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،انگلش ٹیم کا اعلان،مورگن کپتان
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن ٹیم کی قیادت کریں گے، اسکواڈ میں معین علی، جونی بئیرسٹو،سیم بلنگز،جوس بٹلر، ڈیوڈ ملان ، سیم کرن،کرس جارڈن،لیام لیونگسٹن، جیسن رائے،ڈیوڈ ولی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ پاکستانی نژاد لیگ اسپنر عادل رشید، ...
مزید پڑھیں »