نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستانی ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹنگ سے استثنیٰ مل گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا۔

پی سی بی کی درخواست پر سی اے اے نے خصوصی اجازت نامہ جاری کردیا۔

سی اے اے کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 11ستمبر کو بنگلا دیش سے اسلام آباد پہنچے گی۔

error: Content is protected !!