کرکٹ

ڈاکٹر نجیب اللہ پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر مقرر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈاکٹر نجیب اللہ پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر مقرر۔ڈاکٹر نجیب اللہ کرکٹ آسٹریلیا، کرکٹ نیو ساوتھ ویلز، فیفا اور آسٹریلین فٹبال لیگ کیساتھ کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ڈاکٹر نجیب اللہ اس وقت ساوتھ فری مینٹل فٹبال کلب کے ساتھ منسلک ہیں۔ ڈاکٹر نجیب اللہ، ڈاکٹر سہیل کی جگہ پی سی بی سی ایم او ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ کشمیر پریمیئر لیگ کیخلاف آئی سی سی پہنچ گیا

بھارت میں کرکٹ کنٹرول کرنے کے ادارے بی سی سی آئی کو پاکستان میں کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) ہضم نہیں ہو رہی، بھارتی بورڈ کی ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی، اس نے کے پی یل کو منظور نہ کرنے کے لیے آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث منسوخ

گیانا(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا، 4 میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل ہے جبکہ ایک میچ باقی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی تین اگست بروز منگل اسی مقام پر کھیلا جائیگا گیانا کے نیشنل اسٹیڈیم میں بارش ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئٹی میچ میں 7 رنز سے شکست دیدی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 158 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم 150 رنز بناسکی۔  اس سے قبل گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان ایک سال میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔  محمد رضوان ایک سال میں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف اننگز میں 43واں رنز لے کر محمد رضوان نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ ان سے قبل یہ ریکارڈ آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کے ...

مزید پڑھیں »

بورڈ آف گورنرز اجلاس، چار آئینی کمیٹیوں سے اپ ڈیٹس موصول

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا چونسٹھواں اجلاس ہفتہ کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہوا۔ مسٹر عاصم واجد جواد اور مسٹر جاوید قریشی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس کی کارروائی میں شریک ہوئے ۔ بورڈ کو چار آئینی کمیٹیوں آڈٹ کمیٹی ، کمرشل افئیرز کمیٹی ، نامزدگی کمیٹی اور رسک مینجمنٹ کمیٹی سے اپ ڈیٹس موصول ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بور ڈ نے میچ آفیشلز کورس کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایمپائر اور میچ ریفری کے لیول ون کورس کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے،مجوزہ کورس ملک بھر کی چھ کرکٹ ایسوسی ایشنزمیں منعقد کیا جائے گا۔ کورس کا پہلا مرحلہ 7 سے 25 جون میں منعقد کیا گیا جس میں 336 افراد بشمول 49 سابق بین الاقوامی اور فرسٹ کلاس کرکٹرز نے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ تنازع، بی سی سی آئی نے ایک بار پھر آئی سی سی ممبران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی،پی سی بی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ بی سی سی آئی نے آئی سی سی کے متعدد ممبران کو بلا کر انہیں اپنے ریٹائرڈ کرکٹرز کو کشمیر پریمیئر لیگ سے واپس لینے پر مجبور کیا ہے۔ پی سی بی سمجھتا ہے کہ بی سی سی آئی نے ایک بار پھر نہ صرف ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد پر بھارت بوکھلا اٹھا، غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں دینے لگا

ترجمان کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے انگلش اور افریقن کرکٹ بورڈز حکام سے رابطے کرکے کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو ہر صورت روکنے کا پیغام دیا۔ بھارتی بورڈ نے کے پی ایل میں حصہ لینے پر کھلاڑیوں کو بھارت داخلے پر پابندی کی دھمکی بھی دی جب ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے باہر ہوگئے

جارج ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے باہر ہوگئے ہیں. اعظم خان کو جمعے کے روز نیٹ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث ہسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ان کا سی ٹی اسکین ...

مزید پڑھیں »