شرجیل خان کو اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بیٹنگ میں دشواری ہے، محمد یوسف
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی نگرانی میں قومی کرکٹرز شان مسعود، شرجیل خان، امام الحق، اعظم خان اور نسیم شاہ ٹریننگ کر رہے ہیں۔پہلے مرحلے میں کرکٹرز عید تک ٹریننگ کریں گے جبکہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کا پلان ہے کہ عید کے بعد بھی کرکٹرز کا کیمپ جاری رکھا جائے۔ بیٹنگ کوچ محمد یوسف ...
مزید پڑھیں »