بی او جی کے 61ویں اجلاس کی کارروائی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 61واں اجلاس ہفتے کے روز کراچی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں زیرِ بحث معاملات کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے: چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈز پی سی بی کے آئین 2019 کی شق 16 کے تحت بی او جی نے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کےلیے فرسٹ بورڈز کی منظوری دے ...
مزید پڑھیں »