پاکستان سپر لیگ،پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ


کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ آج ہونے والا دوسرا میچ ہے، پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔کوئٹہ کی ٹیم ایونٹ میں اب تک کسی میچ میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔ کرس گیل کی وطن واپسی کے بعد سرفراز الیون فاف ڈوپلیسی کو ٹیم میں جگہ دے گی۔

error: Content is protected !!