کرکٹ

پاکستان سپر لیگ،لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر پشاور زلمی کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور کوچ ڈیرن سیمی جن کو بائیوسیکور ببل کی خلاف ورزی پر قرنطینہ کیا گیا تھا کی اپیل پاکستان کرکٹ بورڈ نے منظور کرلی ہے جس کے بعد وہاب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کا فتح کے ساتھ آغاز، کوئٹہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ 6 کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وکٹوں سے شکست دے دی۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 121 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور کراچی کنگز کو جیت کے لیے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا چوتھا راؤنڈ مکمل

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کےچوتھے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب ، ناردرن اور خیبرپختونخوا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 244 رنز کا مطلوبہ ہدف 44.2 اوورز میں5وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

مستقبل کے ستاروں کے پاس خود کومنوانےکا بہترین موقع

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ہر سال ابھرتے ہوئے نوجوان ستاروں کواپنی صلاحیتوں کے اظہار کا ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔یہ لیگ ان باصلاحیت کھلاڑیوں کو دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل اپنے گزشتہ پانچ ایڈیشنز میں شریک نوجوان کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ٹرائینگولر کرکٹ سیریز

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے اظہار کے لیے کشمیر ڈے کی مناسبت سے ٹرائنگولر کرکٹ سیریز منعقد کر رہا ہے. قاضی نصر عباس نمائشی کرکٹ سیریز منعقد کرنے کے حوالے سے آرگنایزنگ کمیٹی اور ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایکٹنگ کنونیئر اسپورٹس قاضی نصر عباس کے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر ویون رچرڈز کا پاکستان کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اپنے مینٹور سر ویوین رچرڈز سے محروم رہے گی۔سر ویوین رچرڈز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیشِ نظر سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ نے سر ویوین رچرڈز کی عدم دستیابی کی تصدیق کردی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 6،کمشنر ہائوس میں سکیورٹی اور دیگر انتظامات سے متعلق جائزہ اجلاس

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے انعقاد کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نوید شیخ کی زیرصدارت پاکستان سپر لیگ 6 کی سیکیورٹی اور انتظامات سےمتعلق جائزہ اجلاس کمشنر ہاؤس میں ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جی ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں فینز کو محفوظ اور پرجوش کرکٹ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کوویڈ 19 کی عالمی وباء کے باوجود ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں 235 میچز کے کامیاب انعقاد کے بعد اب وقت ہے ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کا، جو کہ 20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی۔ ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں رات 8 بجے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 6 کے دوسرے پریکٹس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے پشاور زلمی کو23 رنز سے ہرا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل 6 کے دوسرے پریکٹس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے پشاور زلمی کو23 رنز سے ہرا دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم پر فلڈ لائٹس میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈیٹر نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹیں کھو کر 280 رنز جوڑے۔ اعظم خان نے جارحانہ انداز میں 7 چوکوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،ڈیل سٹین ابتدائی دو میچوں کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیاب نہیں ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی سپلیمنٹری پک ڈیل اسٹین خاندانی مصروفیات کی وجہ سے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابتدائی دو میچز کا حصہ نہیں ہوں گے۔ جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر 22 فروری کو پاکستان پہنچیں گے، جس کے بعد وہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ اورضروری قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے کے بعد اپنی فرنچائز کو دستیاب ...

مزید پڑھیں »