کرکٹ

برائیٹو پینٹس ،پاکستان -جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا ٹائٹل اسپانسر بن گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے ٹائٹل اور پریزینٹگ اسپانسرز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیریز کا پزینٹنگ اسپانسربینک الفلاح جبکہ ٹائٹل اسپانسر برائیٹو پینٹس بن گیا ہے۔ آئی ٹیل موبائل اور sky247.net سیریز کے کو اسپانسرز ہوں گےجبکہ جے ڈاٹ اور انویرکس سولر انرجی کو دونوں ٹیموں کے مابین ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے رومان رئیس کو نئی ذمہ داریاں سونپ دیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر رومان رئیس انجری کی وجہ سے بطور پلیئر پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن سے آؤٹ ہوگئے ہیں تاہم وہ ٹورنامنٹ کے دوران ایک نئے روپ میں اسلام آباد یونائٹڈ کے ڈگ آوٹ پر نظر آئیں گے۔دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم نے اعلان کیا ہے کہ رومان رئیس پی ایس ایل 6 میں ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی نے 6 ماہ میں کتنے اخراجات کئے، تمام تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے احسان مانی کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں۔پی سی بی نے چیئرمین احسان مانی کےابتدائی 6 ماہ کے اخراجات اپنی ویب سائٹ پر جاری کیے ہیں جس کے مطابق احسان مانی نے 6 ماہ میں 57 لاکھ 6 ہزار 171 روپے خرچ کیے۔دستاویزات کے مطابق احسان مانی نے اوسط ایک ...

مزید پڑھیں »

نامور براڈکاسٹرز پاکستان کرکٹ کودنیا بھرمیں پہنچائیں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک میں بین الاقوامی کرکٹ سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز نے دنیا کے نامور اور معروف براڈکاسٹرز کو پاکستان کرکٹ کی طرف متوجہ کردیا ہے، جنہوں نے سال 2023 تک کے لیے ایچ بی ایل پی ایس ایل اور پاکستان میں ہونے والی دوطرفہ ہوم سیریز کے میڈیا رائٹس حاصل کرنے شروع کردئیے ہیں۔ افریقی ریجن کے معروف اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ بھی کلیئر،قومی کرکٹ ٹیم نے نیٹ پریکٹس کا آغاز کردیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تمام ارکان کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج بھی کلیئر آئے ہیں،جس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم نے کراچی میں نیٹ پریکٹس کا آغاز کردیا ہے، اس سے قبل قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے دونوں ٹیسٹنگ کے نتائج بھی منفی آئے تھے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 26 ...

مزید پڑھیں »

فاف ڈوپلیسی پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے بیتاب

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ہفتے کے روز پاکستان پہنچنے والے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ میں شامل فاف ڈوپلیسی کا یہ گزشتہ چار سال میں پاکستان کا تیسرا دورہ ہے۔ تجربہ کار مڈل آرڈر بیٹسمین نےآئی سی سی ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کے لیے سال 2017 میں لاہور کا دورہ کیا۔فاف ڈوپلسی دوسری مرتبہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ لیجنڈ مدثر نذر نے ٹی 10 اسپورٹس مینجمنٹ میں بطور تکنیکی ڈائریکٹر شمولیت اختیار کر لی

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ مدثر نذر ، جنہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6,500 رنز بنائے اور بین الاقوامی کرکٹ ہی میں 150 سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں ، کو ٹی 10 اسپورٹس مینجمنٹ (ٹی ایس ایم) کا ٹیکنیکل ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے ۔سابق پاکستانی آل راونڈر نے ابوظبی ٹی ٹین کے ...

مزید پڑھیں »

زون سات کے نوجوان کھلاڑیوں کے لئے ایم ایم بیگ کرکٹ اکیڈمی کے قیام کا اعلان۔

ناظم آباد جیمخانہ بلیوز کے زیر اہتمام ایم ایم بیگ کرکٹ اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے کے سی سی اے زون سات کے سابق سیکریٹری اور ایم ایم بیگ کرکٹ اکیڈمی کے سرپرست اعلٰی مظہر اعوان کا کہنا تھا کہ ایم ایم بیگ کی زون سات کی کرکٹ کے حوالے سے گرانقدر خدمات ہیں اُن کی خدمات ...

مزید پڑھیں »

سابق کرکٹرز 13 سال سے زائد عرصہ بعد جنوبی افریقہ کو کراچی میں کھیلتا ہوا دیکھنے کے منتظر

• امید ہے نوجوان بلے باز بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، یونس خان• پاکستان کو ہوم گراؤنڈ اور جنوبی افریقہ کو تجربہ کار کھلاڑیوں کا ایڈوانٹج ہوگا، محمد یوسف• جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سےملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا ایک نیا باب کھل رہا ہے، عمر گل• یاسر شاہ کی قیادت میں اسپن اٹیک مہمان ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کی کوچنگ میں میرا سال بہت اچھا گزرا ہے،محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی خراب پر فارمنس کی ذمہ داری کوچز پر نہیں ڈالنی چاہیے۔‏ لاہور میں اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے پروگرام میٹ دی پریس میں سوالات کے جواب دیتے ہو ئے محمد حفیظ نے کہا کہ مصباح الحق کی کوچنگ میں میرا سال بہت اچھا گزرا ...

مزید پڑھیں »