لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کاحکم معطل کردیا
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کاحکم معطل کردیا۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی، جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سیشن عدالت نے حقائق کے برعکس اندراج مقدمہ کا حکم جاری کیا ہے۔وکیل درخواست گزار ...
مزید پڑھیں »