کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،پاکستان ٹیم کو اننگز کی شکست کا خطرہ
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن اور ہنری نکولس کی ریکارڈ ساز شراکت کی بدولت پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کرلی ہے اور 362 رنز کی برتری حاصل کر کے مہمان ٹیم کو اننگز کے خطرے سے دوچار کردیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ...
مزید پڑھیں »