کرکٹ

دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ کرکٹ’ حمزہ کی تباہ کن بولنگ کراچی اسٹراٸیکرز کی فاٸنل میں سیٹ بک۔

کراچی: (اسپورٹس رپورٹر)  دوسرا کارپوریٹ کلر کٹ ٹی ٹونٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی اسٹراٸیکرز نے با صلاحیت لیفٹ آرم اسپنر حمزہ احمد کی طوفانی بولنگ 5 وکٹوں کی بدولت دوسرے سیمی فائنل میں  پیتھونز سی سی  کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کے فاٸینل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ جہاں اس کامقابلہ دفاعٸ چیمپیٸن رنگوں والا سی ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون، حسن علی کی آل راؤنڈ پرفارمنس، عادل امین کی شاندار سنچری

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیدیم میں جاری میچ میں سنٹرل پنجاب کے کپتان حسن علی کی غیر معمولی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت بلوچستان کی ٹیم مشکلات سے دوچارہے ۔ میچ کے دوسرے روز مجموعی طور پر 20 وکٹیں گریں ۔ دوسرے روز جب کھیل ختم ہوا تو بلوچستان کی ٹیم نے فالو آن ہونے کے بعد دوسری اننگز میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی سکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا،پہلا میچ 18 دسمبر کو کھیلا جائیگا

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستانی اسکواڈ کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ دوسری جانب پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے وانگرے میں ٹریننگ شروع کر دی ہے، پاکستان شاہینز اور ...

مزید پڑھیں »

بی سی سی آئی پاکستان سے کھیلنے کیلئے اپنی حکومت سےاجازت لیتا ہے،وسیم خان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے درمیان سیاسی مسائل ہیں، بی سی سی آئی پاکستان سے کھیلنے کیلئے اپنی حکومت سےاجازت لیتا ہے۔وسیم خان نے کہا کہ ایسی صورت حال میں بھارت ...

مزید پڑھیں »

جس ملک جاتے ہیں وہاں کے قوانین پر عمل کرنا ہوتا ہے،حارث رئوف

کوئنز ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کہتے ہیں کہ جارح مزاجی فاسٹ بولر کے لیے نارمل ہے جس کو وہ برقرار رکھیں گے اور وہ بطور فاسٹ بولر اپنا نام بنانا چاہتے ہیں۔فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے وقت مل ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی، اس دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ دونوں ممالک کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز بیس جنوری سے تین فروری تک جاری رہے گی۔ پی سی بی اور کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے درمیان طویل مذاکرات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی بڑا جھٹکا، تین اہم کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریزسے باہر

ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر اور بالر ہامش بینیٹ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹی -20 سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جب کہ تیزگیندباز لاکی فرگیوسن نے کمر میں فریکچر کی وجہ سے سیریز سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ نیوزی لینڈ اس وقت ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں آئیڈیل حالات کا سامنا نہیں،وقار یونس

کوئنز ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہےکہ بدقسمتی سے بابر اعظم کی انجری غلط وقت پر ہوئی، ایسا کھلاڑی جس سے دوسری ٹیمیں ڈرتی ہوں اور کتراتی ہوں وہ ان فٹ ہو جائے تو حالات آسان نہیں ہو تے۔نیوزی لینڈ کے شہر کوئنز ٹاؤن سے ورچوئل پریس کانفرنس میں سوالات کے جواب ...

مزید پڑھیں »

ڈیسکون نے نیٹسول کو شکست دے کر پریمئر سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ڈیسکون نے نیٹسول کو شکست دے کر پریمئر سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں نیٹسول کی ٹیم کو 33 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق ایل سی سی اے کرکٹ گرانڈ میں پریمئر سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل میچ نیٹسول اور ڈیسکون کی ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ سندھ فاتح قرار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون21 -2020 ٹورنامنٹ سندھ کی ٹیم نے جیت لیا،سندھ نے پوائنٹس ٹیبل پر 48 پوائنٹس حاصل کیے اور پہلی پوزیشن حاصل کی ،پوائنٹس کی بنیاد پر سندھ کو فاتح قرار دیا گیا۔سندھ نے ٹورنامنٹ میں 5 میچ جیتے ایک میچ میں شکست کا سامنا ہوا اور چار میچز بے نتیجہ رہے۔خیبر پختونخواہ کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »