سنٹرل پنجاب کے محمد عمران کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ایم سی گراونڈ کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے تین روزہ کے میچ میں سنٹرل پنجاب کے بیٹسمین محمد عمران ڈوگر پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، یہ جرمانہ پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول ون جرم کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے، جس میں ...
مزید پڑھیں »