20 اکتوبر, 2020
547 نظارے
• سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی• دیگر دونوں وینیوز پر کھیلے جانے والے میچز ڈرا ہوگئے کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے ابرار احمد کی شاندار باؤلنگ کی بدولت سنٹرل پنجاب کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔ میچ کے آخری روز سندھ کی ٹیم کو جیت ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2020
622 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ دشمنی، بھارت سے تعلق رکھنے والے ذمبابوے کےہیڈکوچ کو پاکستان جانےکی اجازت نہ دی ذمبابوے میں موجود بھارتی ایمبسی نے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ لال چندکو پاکستان جانے کی اجازت نہیں دی ہے۔ ذمبابوے کرکٹ بورڈ نے باقاعدہ طور اس بات کی تصدیق کردی ہے۔ یاد رہے ذمبابوے کی کرکٹ ٹیم تین ون ڈے ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2020
635 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ))قومی کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے سب سے کم توجہ کھیلوں کی ترقی پر دی ہے۔محمد حفیظ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے شکوہ کیا کہ گزشتہ دو برسوں میں کھیلوں کی ترقی کیلئے کوئی اقدامات دیکھنے میں نہیں آئے۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2020
533 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ لال چند راجپوت کو بھارت کی جانب سے اپنے شہریوں کے لیے قائم ٹریول ایڈوائزری کو بنیاد بنا کر پاکستان آنے سے روک دیا گیا۔زمبابوے کرکٹ ٹیم آج صبح تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کےلیے اسلام آباد پہنچی، اسکواڈ کے ہمراہ ہیڈ کوچ لال چند راجپوت ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2020
565 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے خلاف 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تیس اکتوبر سے دس نومبر تک جاری رہنے والی سیریز کے کُل چھ میں سے پانچ میچوں میں علیم ڈار آن فیلڈ امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر ...
مزید پڑھیں »
20 اکتوبر, 2020
643 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ زمبابوے کی ٹیم بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی جہاں سے مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں اور عملے کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل لے جایا گیا۔ زمبابوے کے کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے جائیں گے اور ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2020
603 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے معاذ صداقت کی آلراؤنڈ کارکردگی کی بدولت سدرن پنجاب کو 91 رنز سے ہرادیا۔ 273 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی پوری ٹیم 46.3 اوورز میں 181 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمدعمار 70 اور مبشر علی 50 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔معاذ صداقت اور احمد خان نے بالترتیب ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2020
509 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری تین روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر خیبرپختونخوا نے دوسری اننگز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 27 رنز بنالیے ہیں۔ کے پی کو میچ میں مجموعی طور پر 94 رنز کی برتری حاصل ہوچکی ہے۔ محمد محسن خان 15 اور محمد عرفان خان 3 رنز بناکر کریز ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2020
629 نظارے
کراچی اسپورٹس رپورٹر) رنگو ن والا س سی نے اپنے اسپنر محمد جنید کی تبا ہ کن بو لنگ 15کے عو ض تین وکٹو ں اور ابھر تے ہو ئے بہ صلا حیت بیٹسمن احمد عبد الما لک کے جا ر حا نہ 39رنز کی بد ولت حریف ایس ایچ ایس اسکو لنگ سسٹم کو 6وکٹو ں کی ہزیمت سے ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2020
678 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے سرفراز احمد کے کیریئر پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان اچھا کھیل رہا ہے اس لیے سرفراز احمد کے ...
مزید پڑھیں »