بھارت کی کرکٹ دشمن کھل کر سامنے آگئی،زمبابوے ہیڈ کوچ کو پاکستان جانے سے روک دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ دشمنی، بھارت سے تعلق رکھنے والے ذمبابوے کےہیڈکوچ کو پاکستان جانےکی اجازت نہ دی

ذمبابوے میں موجود بھارتی ایمبسی نے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ لال چندکو پاکستان جانے کی اجازت نہیں دی ہے۔ ذمبابوے کرکٹ بورڈ نے باقاعدہ طور اس بات کی تصدیق کردی ہے۔ یاد رہے ذمبابوے کی کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور 3 ٹوئنٹی میچز کیلئے پاکستان کے دورے پر ہیں۔ سیریز کا پہلا میچ 30اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائےگا۔

error: Content is protected !!