ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ; جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم ...
مزید پڑھیں »