کورونا کی وجہ سے ڈومیسٹک سیزن کم نہیں کرینگے،ندیم خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کووڈ19 کی وجہ سے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، ڈومیسٹک سیزن اگلے ماہ ٹی ٹوئنٹی کپ سے شروع ہوگا جبکہ فرسٹ کلاس سیزن اکتوبر کے تیسرے ہفتے سے شروع ہوگا۔ڈائریکٹرہائی پرفارمنس ندیم خان کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر کے ساتھ پورا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کرانے کی کوشش ...
مزید پڑھیں »