وائٹ بال کرکٹ کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے پر وقار یونس کی وباب اورعامر پر سخت تنقید
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور ماضی کے عظیم فاسٹ بولر وقار یونس نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے کر انٹر نیشنل لیگز کی وجہ سے وائٹ بال کرکٹ پر فوکس کرنے والے سینیئر بولرز وہاب ریاض اور محمد عامر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔وقا یونس نے سڈنی سے پاکستانی صحافیوں کے ساتھ ویڈیو لنک پر ...
مزید پڑھیں »